سوالنحو1 جواب

جَازَ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی

Bushra 2746Bushra 274615 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جاز صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں جَوَزَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جاز ہو گیا