متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
جلسے میں بیٹھتے ہوئے ،کوئی شخص اپنی انگلیوں کو قبلہ رخ نہ کرے ،تو اس کی نماز درست ہوگی یا نہیں۔
18 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز میں بیٹھنے کے حوالے سے مردوں کے لئے یہ حکم ہے کہ وہ اپنا الٹا پیر بچھا کر اس پر بیٹھ جائےاور سیدھے پیر کو انگلیوں کی مدد سے کھڑا رکھےاور انگلیوں کو مکمل موڑ کر قبلہ کی رخ کر دے،یہی مسنون طریقہ ہے،اگر کوئی اس کے خلاف عمل کرے ،چاہے عذر کی وجہ سے ہو یا بغیر عذر کے ،تو نماز تو ہو جائے گی،البتہ سنت کے ثواب سے محرومی ہوگی۔