سوالنحو1 جواب

جمع اور اسم جمع مىں کیا فرق ہے تحریر فرماں دیں

Asjad RazaAsjad Raza15 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جمع مخصوص وزن پر آتی ہے جو کتب الصرف میں درج ہیں جمع مکسر کی طرف مؤنث کی ضمیر لوٹتی ہے اسم جمع مخصوص وزن پر نہیں ہوتا اس کی طرف مذکر کی ضمیر لوٹتی ہے