سوالنحو1 جواب

جمع حقیقی اور حکمی کسے کہتے ہیں؟

Muhammad Mudasir riaz Riaz AhmadMuhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad27 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

در اصل جمع اس اسم کو کہتے ہیں جس سے دو سے زائد ایسے افراد سمجھے جائیں کہ جو ایک ہی جنس کے ہوں، جیسے"رجال، نساء" یعنی ایک سے زائد جتنے بھی افراد ہوں پہلے فرد کی جنس سے ہی ہوں تو اسے کہتے ہیں جمع حقیقی، اور اگر پہلے فرد کی جنس سے نہ ہوں تو اسے جمع حکمی کہتے ہیں۔۔