سوالنحو1 جواب

جمع کی کتنی قسمیں ہیں

Jawad Hussain HussainJawad Hussain Hussain15 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جمع ابتداء دو قسمیں ہیں جمع سالم اور جمع مکسر پھر جمع سالم کی دو قسمیں ہوتی ہیں جمع مذکر سالم اور جمع مؤنث سالم اسی طرح جمع مکسر کی بھی دو قسمیں ہیں جمع کثرت اور جمع قلت