سوالنحو1 جواب

جمع منتھی الجموع سب سے انتہاء والے جمع کو کہتے ہیں تو انسان کی جمع انس اور انس کی جمع اناس کوجمع منتھی الجموع ہونا چاہیے حالانکہ جمع منتھی الجموع کے جو صیغے بتاے گے ہیں وہ صرف تین ہیں (مصابیح ٢ مساجد ٣ دواب

Md Faiz misbahiMd Faiz misbahi25 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انسان کی جمع انس نہیں ہے بلکہ انس اور انسان دونوں الگ ہیں انس اسم جمع ہے اس کا مفرد انسیٌّ آتا ہے اور جمع اس کی آناس(افعال) آتی ہے اور انسی کی جمع اناسی آتی ہے انسان کی جمع اناسی آتی ہے دو الگ الگ لفظ ہیں اگرچہ معنی میں کچھ مطابقت ہی ہو