سوالنحو1 جواب

جمع منتہلجموع سمجھا دیں

Waqas Ali31 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جمع منتھی الجموع وہ جمع ہوتی ہے جس میں پہلے دو حرف ہوں اور تیسری جگہ الف ہو اس کے بعد مزید دو حرف ہوں جیسے مساجد یا الف کے بعد دو حرف مشدد ہوں جیسے دوابّ یا الف کے بعد تین حرف ہوں اور ان تین حرفوں میں سے درمیانی کلمہ یاء ہو جیسے مصابیح