سوالنحو1 جواب

جمعۃ المبارک یہ مرکب اضافی ہے یا توصیفی مع وجہ وضاحت ارشاد فرما دیں

Muhammad Umair Attari UMAIR ATTARIMuhammad Umair Attari UMAIR ATTARI28 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ مرکب توصیفی ہونا چاہئے یوم الجمعۃ المبارک یوں مکمل عبارت بنتی ہے