سوالنحو1 جواب

جامد کی صرفی تحقیق میں کن حروف کو زائد شمار کرکے انہیں مزید فیہ کہیں گے؟ وضاحت فرمادیں۔

gulam mustafagulam mustafa28 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جو بھی حروف اصلیہ کے علاوہ حرف زائد ہو چاہے وہ جمع کا ہو یا مفرد کا وہ زائد ہوگا اور کلمہ مزید فیہ کہلائے گا