سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
جاء فعل
نون وقایہ
یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
ال بمعنی الذی اسم موصول
ضارب اسم فاعل ھو ضمیر فاعل
زیدا مفعول بہ
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ