سوالنحو1 جواب

جنس۔کی کتنی قسمے ھے

Mohd Kasim MalikMohd Kasim Malik2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جنس کی دو قسمیں ہیں جنس جمعی وہ جنس جو تین یا اس کے اوپر کے افراد پر بولی جاتی ہے اس کے مفرد بنانے کے لیے جنس کے آخر میں گول تاء کا اصافہ کرتے ہیں جنس فردی وہ جنس جو ایک سے لاکھوں پر بولی جاتی ہو