سوالنحو1 جواب

جار مجرور کے مجموعہ کو کیا کہتے ہیں

Mohammed RazaMohammed Raza14 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس کو مرکب کہتے ہیں اس مرکب کا کوئی خاص نام نہیں ہوتا البتہ جب ان کا متعلق محذوف ہو تو شبہ جملہ بھی کہلاتے ہیں