سوالنحو1 جواب

جاری مجرای کسے کہتے ہیں

Sahib aliSahib ali23 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

"جاری" کا مطلب ہے "چلنے والا" اور "مجریٰ" کا مطلب ہے "چلنے کی جگہ" یا "طریقہ"۔ اصطلاحی معنی میں یہ کسی لفظ یا کلمے کے ان قواعد پر عمل کرنے کو کہتے ہیں جو اصولاً کسی دوسری قسم کے کلمات پر لاگو ہوتے ہیں۔