سوالنحو1 جواب

جب فاعل اسم ظاہر ہو تو فعل ہمیشہ واحد آتا ہے ایسا کیوں ہے ؟

Faisal Attari14 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ایک بات ذہن میں رکھئے گا فعل جمع یا تثنیہ وغیرہ نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ جو ضمائر ہوتی ہیں وہ جمع یا تثنیہ ہوتی ہیں تو جب فاعل ظاہر نہیں ہوتا تو اس وقت مرجع یا فاعل کے مطابق فعل تثنیہ جمع آتا ہے لیکن جب فاعل اسم ظاہر ہوتا ہے اس وقت ضمائر لانے کی حاجت نہیں ہوتی اس وجہ سے صرف فعل لایا جاتا ہے جو واحد ہوتا ہے