سوالنحو1 جواب

جب مبتدا اور خبردونوں معرفہ ھوتو خبر سے پہلے ضمیر فصل کیوں لانا ضروری ھے

Ihsan ullah Farooqi30 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس کی غرض یہ ہوتی ہے کہ صفت اور خبر میں فرق کیا جا سکے