متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز میں دائیں بائیں ہلنا ،جلنا ،یعنی جھوم جھوم کر نماز پڑھنا کیسا؟
29 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نماز میں ہلنا جھلنامکروہ تنزیہی ہے،لہذا اس سے بچنا چاہیئے،لیکن اس سے نماز پر کوئی اثر نہ ہوگا۔
جواب دہندہ