سوالنحو1 جواب

جی ۔ میں نے پہلے اس بارے میں پوچھا تھا کہ رُمَّان اور شیطٰن منصرف ھے یا غیرمنصرف ؟ تو اپ حضرات کی طرف سے جواب غیرمنصرف بننے میں یہ ملا تھا کہ اس میں دوسر سبب یا علمیت ہوگا اور یا وصف ۔ اب پوچھنا یہ ھے کہ علمیت تو واضح ھے لیکن ان دونوں میں وصف کیسا ھوگا رہنماٸ فرمایں

حنیف اللہ21 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس جواب میں احتمال بتایا گیا تھا کہ ان دو میں سے کوئی ایک سبب الف نون زائدتان کے ساتھ پایا جائے گا البتہ یہاں علمیت ہے اور وصف اس طرح کہ یہ صیغے اصل میں ہیں جو صفت مشبہ کے وزن فَعْلَان پر ہیں