سوالنحو1 جواب

جیران واحد تثنیہ جمع میں سے کیاہے؟ جب ترجمہ دیکھیں تو اس کا مطلب ہے پڑوسی۔ یعنی واحد کےلیے آرہا ہے جبکہ یہ تو جمع کثرت کے اوزان میں سے ایک ہے جیسے فعلان بروزن جیران

Attaryia jatoi JatoiAttaryia jatoi Jatoi19 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

جی آپ نے بالکل درست فرمایا کہ جیران یہ جمع کے اوزان میں سے ہے۔ اب اس کا ترجمہ پڑوسی کیا جاتا ہے۔ تو پڑوسی کو آپ سمجھ لیجیے کہ یہ اردو میں اسم جنس ہے۔۔۔ جس کا اطلاق ایک اور ایک سے زیادہ کئی افراد پر ہوتا ہے۔ اسی مناسبت سے جیران کا ترجمہ پڑوسی کیا جاتا ہے کہ یہاں ایک سے اوپر والے افراد مراد ہیں