سوالنحو1 جواب

جیت کا مطلب کیا ہے

Mohd HabibMohd Habib15 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جیت صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام از باب ضرب یضرب اصل جِئت تھا ہمزہ ساکنہ منفردہ کو ما قبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدل دیا تو جیت ہوگیا