سوالنحو1 جواب

جن جگہوں میں ضمیر متصل کی بجائے ضمیر منفصل لایا جائے گا۔

Asim Khan23 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ضمیر منفصل جہاں استعمال ہوتی ہے اس کے کئی مقام ہیں 1 جب ضمیر الا یا انما کے ساتھ محصور ہو ما رأیت الا ایاک 2 ضمیر مرفوع ہو مصدر کی وجہ سے اور مصدر مفعول کی طرف مضاف ہو عجبت من ضربک ھو 3 جب ضمیر منصوب ہو مصدر کی وجہ سے جبکہ مصدر فاعل کی طرف مضاف ہو عجبت من مساعتک ایاہ 4 جب ضمیر کا عامل محذوف ہو 5 ضمیر مفعول ہو اور عامل پر مقدم ہو ایاک نعبد و ایاک نستعین 6ضمیر کا عامل معنوی ہو جیسے انا زید 7 ضمیر کا عامل حرف نفی ہو و ما انتم بمعجزین 8 ضمیر عطف کے بعد ہو اور ضمیر اور عامل کے درمیان کسی دوسرے معمول کا فاصلہ بھی ہو جیسے یخرجون الرسول و ایاکم 9ضمیر واؤ بمعنی مع کے بعد آئے 10 ضمیر أما کے بعد آئے أما انا فمحدث 11 ضمیر لام فارقہ کے بعد آئے 4