سوالنحو1 جواب

جو ل حرف جار ہے یہ جب ضمیر پر آتا ہے تو مفتوح ہوتا ہے اور جب کسی اسم پر آتا ہے تو مکسور ہوتا ہے کیوں

Muhammad SoomroMuhammad Soomro4 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ اہل عرب کا استعمال ہے یعنی یہ ایک سمعی چیز ہے اس کی توجیہ نہیں کی جا سکتی اہل عرب اس طریقے سے استعمال کرتے ہیں یہی کافی ہے