سوال1 جواب

"جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ کیا خواتین ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھو سکتی ہیں؟"

عبد القادر8 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

مردو خاتون کا باپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کوبلا حائل چھونا، ناجائز و حرام ہے ۔ اسی طرح بے وضو شخص، اعضائے وضو سے کوئی عضو ایسے صفحے سے مس نہیں کر سکتا کیونکہ وہ صفحہ مصحف کے حکم میں ہے ۔
"جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط… | صرف و نحو سوال جواب