سوالنحو1 جواب

Juma ki kisma

Mohammed Altaf Pir AbrarMohammed Altaf Pir Abrar1 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جمع کی دو اقسام ہیں سالم و مکسر پھر سالم کی دو قسمیں بنتی ہیں جمع مذکر سالم و جمع مؤنث سالم پھر جمع مکسر کی بھی دو اقسام بنتی ہیں جمع قلت جمع کثرت
Juma ki kisma | صرف و نحو سوال جواب