سوالنحو1 جواب

جملہ انشائیہ کی علامات

islamic youth pkislamic youth pk22 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جملہ انشائیہ کی علامات 1 ایسا جملہ جس میں امر ، نہی، استفہام ،تمنی یا ترجی ہو 2 ایسا جملہ جس میں عقد یعنی کوئی معاملہ طے کیا جا رہا ہو 3 جس جملے میں قسم ہو 4 جس جملے میں دعا جہاں اس قسم کے جملے پائے جائیں گے وہ انشائیہ ہوں گے