متعلقہ سوالات
نحو
1
صرفی نحوی ترکیب کرتے وقت یہ کیسے معلوم ہوگا کہ فعل فاعل ملکر کیا بنے گا یا مبتدا خبر صفت موصوف وغیرہ ملکر اور اسکے علاؤہ دیگر عوامل وغیرہ افعال وغیرہ کیا بنتے ہیں
22 اگست، 2026Ahmedabad Khan
جواب دہندہ
Q
اگر جملہ فعل سے شروع ہو تو جملہ فعلیہ؛ فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ/انشائیہ
اگر اسم سے شروع ہو تو جملہ اسمیہ؛ مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
صفت موصوف، مضاف مضاف الیہ وغیرہ مرکب بن کر پھر وہی کردار (فاعل، مبتدا، خبر…) ادا کرتے ہیں
عامل (انّ، کان، حروف جر…) اپنا معمول بناتے ہیں؛ آخر میں جملے کی قسم متعین کریں