سوالنحو1 جواب

جملہ کے ذاتی و صفاتی اقسام اور اس کی میسالیس

Rahima Ranta Safina rantaRahima Ranta Safina ranta24 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جملے کی ذاتی وصفاتی اقسام درج ذیل ہیں: 1. جملہ اسميہ: یہ جملہ اسم کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور اس کی ابتداء میں فعل نہیں ہوتا۔ مثال: الرجل قوی۔ 1. جملہ فعلیہ: یہ جملہ فعل کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ مثال: جاء الرجل۔ 1. جملہ شبه جملہ: یہ اسماء مشتقات میں مستعمل ہوتا ہے جیسے اسم فاعل۔مفعول ۔تفضیل مبالغہ وغیرہ مثال: قائم زید یہ تینوں اقسام جملے کی ذاتی وصفاتی اقسام ہیں۔
جملہ کے ذاتی و صفاتی اقسام اور اس کی… | صرف و نحو سوال جواب