سوالنحو1 جواب

کَانَ اللہُ غَفُورًا. یہ جملہ اسمیہ کہلائے گا یہ جملہ فعلیہ. اسکے parts تو جملہ اسمیہ کی طرح ہوتے ہیں اور یہ داخل بھی جملہ اسمیہ میں ہوتا ہے. کان والے جملے کی explanation دے دیں

Dr irsa Farheen 24 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کان سے پہلے تو یہ جملہ اسمیہ ہی تھا کیوں کہ اس کی شروعات اسم سے ہو رہی تھی لیکن کان فعل ہے فعل آنے کے بعد یہ جملہ فعلیہ ہوگا کیوں کہ یہ اب فعل سے شروع ہو رہا ہے