متعلقہ سوالات
نحو
1
کان کیا عمل کرتا ہے اور مجزوم میں نون حذف
13 جولائی، 2025حافظ عثمان اسلم
جواب دہندہ
Q
کَانَ فعل ناقص ہے: جملہ اسمیہ پر داخل ہو کر مبتدا کو اپنا اسم (مرفوع) اور خبر کو اپنی خبر (منصوب) بناتا ہے، جیسے کَانَ زَیْدٌ قَائِمًا
اس کے اخوات بھی یہی عمل کرتے ہیں: صَارَ، ظَلَّ، بَاتَ، اَصْبَحَ، لَیْسَ وغیرہ
مضارع مجزوم میں نونِ کَانَ کا حذف کَانَ کی خصوصیت ہے: لَمْ یَکُنْ سے لَمْ یَکُ، لَمْ اَکُنْ سے لَمْ اَکُ؛ کثرتِ استعمال کی وجہ سے تخفیفاً جائز ہے
شرط: مضارع مجزوم بالسکون ہو اور بعد میں ساکن حرف یا ضمیر متصل نہ ہو