سوالنحو1 جواب

كفؤ سے کفو کیسے ہوا صرفی تعليل بتاۓ

Rafiqullah HujayfaRafiqullah Hujayfa24 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

قاعدہ : اگر ہمزہ طرف کلمہ میں ساکن یا متحرک حرف کے بعد واقع ہو تو اسے ما قبل حرکت یا حرف کے مطابق حرف علت سے بدلنا جائز ہے جیسے قرأ سے قرا وضوء سے وضوّ اسی طرح کفؤ سے کفو