سوالنحو1 جواب

یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ صیعہ اس باب سے ثلاثی مجرد کا جس کے چھ باب ہے اور صیعے کا اصل کیسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا اصل یہ ہے

Amin KhanAmin Khan31 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

ہر باب کی علامات بیان کی گئی ہیں اسے مدے نظر رکھا جائے جیسے باب ضرب یضرب علامت ماضی مفتوح العین مضارع مکسور العین اس طرح باب کے بارے میں معلومات ہو جائے گی
یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ صیعہ اس باب… | صرف و نحو سوال جواب