سوالنحو1 جواب

کلمہ کی تعریف میں جو لفظ "مفرد" اس مفرد کی وضاحت کر دیں

Saif RazaSaif Raza19 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اس سے مراد جو تثنیہ اور جمع نہ ہو جبکہ دیگر نے اس سے مراد یہ لیا کہ لفظ کا جزء معنی کے جزء پر دلالت نہ کرے