سوالنحو1 جواب

کلمہ کو کلام پر کیوں مقدم کیا جاتا ہے ؟ حالانکہ کلام میں افادہ زیادہ ہے-

Ghulam hussain Ghulam hussainGhulam hussain Ghulam hussain29 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کلمہ کو اس لئے کلام پر مقدم کیا جاتا ہے کہ کلمہ مفرد ہوتا ہے اور کلام مرکب اور وضعی طور پر مفرد مرکب سے پہلے ہوتا ہے رہی بات افادہ کی تو یہ کلام کو مقدم کرنے کی وجہ ہے لیکن یہ کلام کا افادہ کلمہ کا محتاج ہے اور محتاج الیہ بھی مقدم ہوتا ہے