سوالنحو1 جواب

کلمه کو تین قسموں میں ہی کیوں تقسیم کیا گیا ہے ؟

Nawab Sirajuddwla Nawab Sirajuddwla 25 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کلمہ کا تین اقسام میں تقسیم ہونا یہ استقرائی ہے یعنی ہم نے کلام عرب میں دیکھا کہ کہ کلمات تین طرح کے ہیں اسم و فعل و حرف تو ہم نے کلمہ کی تین ہی اقسام بنائی ہیں