سوالنحو1 جواب

کالوضوء علی الوضوء بنیتہ کی ترکیب کر دیں

Mudser NawazMudser Nawaz2 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ک جار الوضوء مصدر علی جار الوضوء مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ب جار نیت مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی الوضوء مصدر اپنے دونوں ظرف لغو سے ملکر کا جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر کائنا کے متعلق ہو کر پیچھے والے کے لیے حال بنے گا