سوالنحو1 جواب

کم رجلا عندک نحوی ترکیب

MUZAMIL MUZAMIL 11 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

کم استفہامیہ/خبریہ ممیز رجلا تمییز منصوب ممیز تمییز مل کر مبتدا عند مضاف کاف مضاف الیہ مرکب اضافی خبر مبتدا خبر مل کر جملہ اسمیہ خبریہ
کم رجلا عندک نحوی ترکیب | صرف و نحو سوال جواب