سوالنحو1 جواب

کان الامتحان اسئلتہ سھلۃ لفظ سھلۃ پہ کیا اعراب آئے گا

Aqeel AhsanAqeel Ahsan13 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

منصوب ہوگا اسئلۃ کی صفت ہونے کی وجہ سے