سوالنحو1 جواب

کأن کی ترکیب میں کہتے ہیں:- (کأن اپنے اسم و خبر سے مل کر جملہ اسمیہ خبریں ہوا) اور ان کے ترکیب میں کہتے ہیں ( ان کا اسم اپنی خبر س ےمل کر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا)... اس کی کیا وجہ ہے؟

غلام علی خان17 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

کیونکہ یہ حروف مبتدا اور خبر پر داخل ہوکر اسے اپنا اسم اور خبر بنا لیتے ہیں