سوالنحو1 جواب

کان قلیلا میں قلیل کی اعرابی حالت اور وجہ ااعراب کیا ہو گی؟

Islaheamal Islamabadprovince29 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قلیلا منصوب کان کی خبر ہونے کی وجہ سے یہ تو سوالیہ پرچہ کے سوال ہیں
کان قلیلا میں قلیل کی اعرابی حالت… | صرف و نحو سوال جواب