سوالنحو1 جواب

کان تامہ اور کان ناقصہ میں کیا فرق ہے

Sudais Nabi13 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

کان تامہ جو اسم سے ملکر مکمل معنی دے خبر کا محتاج نہ ہو کان ناقصہ جو اسم اور خبر سے ملکر معنی مکمل کرے یہ خبر کی تعریف محتاج ہوتا ہے