سوالنحو1 جواب

کسی عَلم کے عجمہ ہونے کی علامت یا قاعدہ کلیہ کیا ہے؟؟

Ahmed Raza ShaikhAhmed Raza Shaikh27 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قاعدہ کلیہ تو اس کا کوئی نہیں لیکن پہچان کے مختلف طریقے ہیں جیسے کسی لفظ کا اوزان عربیہ سے خارج ہونا علماء لغت کی تصریح یہ علامات ہیں زیادہ تر دوسری علامت ہی کام آتی ہے