سوالنحو1 جواب

کسی علَم کو نکرہ کرنے کی کتنی اور کونسی صورتیں ہیں

Sajid OpticalSajid Optical5 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کسی علم کو نکرہ کرنے کی دو صورتیں نظر آئی ہیں جب کسی علم سے مفہوم کلی مراد ہو نا کہ کوئی ذات مخصوص یا کسی علم سے صاحب علم لا وصف مشہور مراد لیا جائے جیسے لکل فرعون موسی یا تثنیہ یا جمع بنائی جائے