سوال1 جواب

کسی نے دوسرے شخص کو مستحقِ زکوٰۃ سمجھ کر زکوۃ کی رقم دے دی، لیکن اب کسی ذریعے سے اس کو اس بات کا علم ہوا ہے کہ وہ شخص تو سید ہے۔کیا اس صورت میں زید کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ اگرادا نہیں ہوئی تو واپسی کی کیا صورت ہوگی؟

محمد نعیم رضا30 اپریل، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

کسی کی ظاہری حالت دیکھ کر اُسے مستحقِ زکوۃ سمجھ کر زکوۃ دی جائے، توزکوۃ ادا ہوجائے گی اگرچہ غیر مصرف میں یہ زکوۃ دی ہو۔ لہذا زکوۃ ادا ہو گئی اُس پر دوبارہ زکوۃ ادا کرنا کوئی ضروری نہیں۔
کسی نے دوسرے شخص کو مستحقِ زکوٰۃ… | صرف و نحو سوال جواب