سوال1 جواب

کسی شخص کوآیۃ الکرسی یاد نہیں،اس نے نماز میں مسجد کی دیوار پر لکھی گئی آیۃ الکرسی دیکھ کر پڑھی ،اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا۔

مفتی محمد شعیب عباسی29 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

یہ ذہن نشین رکھیں کہ نماز میں تعلم(یعنی نماز کے خارج سے کوئی چیز سیکھنے ) سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔لہذا پوچھی گئی صورت میں یہ شخص دیوار سے لکھے ہوئے سے سیکھ کر پڑھ رہا ہے۔لہذا اس کی نماز بھی درست نہ ہوئی،اس پر لازم ہےکہ نماز دوبارہ پڑھے۔