سوالنحو1 جواب

کسرہ اور جر کیا ایک چیز ہے اسکی وضاحت فرما دیں

محمد عبداللہ 17 اگست، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

دونوں حرکات ہی ہیں لیکن کسرہ اسم مبنی کے ساتھ خاص ہے جب کہ جر اسم معرب کے ساتھ خاص ہے