متعلقہ سوالات
نحو
1
کثر البلح لکن الثمن مرتفع کی ترکیب
26 جنوری، 2026Ansar Anish
جواب دہندہ
Q
کثر فعل، البلح فاعل، ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
لٰکِنْ (مخففہ) حرف استدراک غیر عاملہ، الثمنُ مبتدا، مرتفعٌ خبر، ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر پہلے جملے پر معطوف
اگر لٰکِنَّ (مشدد) پڑھیں تو یہ حرف مشبہ بالفعل ہے: الثمنَ اس کا اسم، مرتفعٌ خبر