سوالنحو1 جواب

کتاب الطھارة اسکی ترکیب کیا ہوگی

Makkah Madin22 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کتاب مضاف ہے اور الطہارۃ مضاف الیہ یہ دونوں ملکر مرکب اضافی ہو جائیں گے