سوالنحو1 جواب

" کیف قلت" کی نحوی ترکیب

Alina NoorAlina Noor11 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

کَیْفَ اسم استفہام، حال مقدم یا مفعول فیہ مقدم قُلْتَ فعل، تاء ضمیر فاعل فعل فاعل و کیف ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
" کیف قلت" کی نحوی ترکیب | صرف و نحو سوال جواب