سوالنحو1 جواب

کذا مدة کی ترکیب کیا ہے؟

Madina Makaa Madina Makaa 9 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کذا مدۃٌ ہو تو ترکیب یوں ہوگی کذا مبتدا ہوگا مدۃ خبر ہوگی مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ