سوالنحو1 جواب

خاف کی تعلیل کیجیے

Hafiz Noman Ali 30 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

خوف تھا قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر خاف ہوا