سوالنحو1 جواب

خَفِیَ کی اصل اور اس میں تعلیل بتائیں

Mohammed ShahidMohammed Shahid7 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

خَفِیَ یہ خَفٰی کی اصل ہے تعلیل ۔ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر خَفٰی ہوگیا